ہنگری میں داخل ہونے والے کوسووا کے غیر قانونی نقل مکان گرفتار

ہنگری کی پولیس نے غیرقانونی طریقوں سے ہنگری میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے ایک ہزار 269 کوسووا کے باشندوں کو گرفتار کر لیا ہے

214083
ہنگری میں داخل ہونے والے کوسووا کے غیر قانونی نقل مکان گرفتار

ہنگری کی پولیس نے غیرقانونی طریقوں سے ہنگری میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے ایک ہزار 269 کوسووا کے باشندوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔

گرفتار کئے جانے والے کوسووا کے باشندوں کو سرحد کے قریب ایک بند کیمپ میں رکھا گیا ہے۔
کوسووا کے حکام ان باشندوں کی رہائی اور کوسووا واپسی کے لئے ہنگری کے حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں۔
واضح رہے کہ اپنے ملک سے ٹرین کے ذریعے یورپی ممالک جانے کی کوشش کرنے والے کوسووا کے ان باشندوں کو ہنگری کی پولیس ٹرین میں سوار ہونے کی اجازت نہیں دیتی۔
ہنگری کے حکام نے اس موضوع پر یورپی یونین کے متحرک ہونے اور کوسووا حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں