فرانس: نیس شہر میں تین محافظوں پر چاقو سے حملے

فرانس کے شہر نیس میں یہودی دفاتر کی حامل ایک عمارت کے سامنے کھڑے تین فوجیوں پر چاقو سے حملہ کیا گیا

211076
فرانس: نیس شہر میں تین  محافظوں پر چاقو سے  حملے

فرانس کے شہر نیس میں یہودی دفاتر کی حامل ایک عمارت کے سامنے کھڑے تین فوجیوں پر چاقو سے حملہ کیا گیا ۔
بتایا گیا ہے کہ یہ فوجی معموملی زخمی ہوئے ہیں۔
جائے وقوعہ سے فرار ہونے والے موسی جولی بالی نامی حملہ آور کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ۔
پیرس کے اٹارنی نے اس واقعے کی تفتیش شروع کروانے کا حکم دیا گیا ہے۔
عمارت کے گرد حفاظتی اقدامات سخت کر دیئے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ مذکورہ عمارت میں اسرائیلی کونسل ، شالوم ریڈیو اور ایک یہودی تنظیم کا دفتر موجود ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں