نائیجریا : بوکو حرام کےخلاف آپریشن،متعدد جنگجو مارے گئے

نائیجیریا کی وزارت دفاع کے مطابق ، فوج نے میچیکا کے علاقے میں وسیع پیمانے کا آپریشن شروع کر دیاجس کے دوران عسکریت پسندوں کی کثیر تعداد ماری گئی

203966
نائیجریا : بوکو حرام کےخلاف آپریشن،متعدد جنگجو مارے گئے

نائیجیریا میں فوج اور بوکو حرام کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔
نائیجیریا کی وزارت دفاع کے مطابق ، فوج نے میچیکا کے علاقے میں وسیع پیمانے کا آپریشن شروع کر دیاجس کے دوران عسکریت پسندوں کی کثیر تعداد ماری گئی ۔
بتایا گیا ہے کہ علاقے سے فرار ہونے والے جنگجووں کا فوج نے تعاقب بھی جاری رکھا ہوا ہے۔
واضح رہے کہ مذکورہ علاقے میں سن 209 سے جاری پر تشدد واقعات میں اب تک 13 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں