جنوبی افریقہ میں برپا پونے والے ہنگاموں میں دو افراد ہلاک

جنوبی افریقہ کے علاقے سوئیٹو میں ایک ب14سالہ نوجوان کو ایک غیر ملکی دکان کے مالک کی جانب سے ہلاک کیے جانے کے بعد شروع ہونے والے ہننگاموں میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

195875

جنوبی افریقہ میں لوٹ مار کے سلسلہ وار واقعات کے بعد ستّر افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق سب سے زیادہ دکانیں جوہانسبرگ کے نواح میں سوئیٹوکے علاقے میں لوٹی گئی ہیں۔
مزید یہ کہ ان واقعات میں زیادہ تر غیر ملکی ملوث ہیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ تین دنوں کے دوران ان افراد نے اَسّی سے زائد دکانوں سے سامان چرایا۔ لوٹ مار کے یہ واقعات ایک دکاندار کی جانب سے چوری کرتے ہوئے ایک نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کرنے کے بعد شروع ہوئےسوئیٹومیں پولیس کی جانب سے گشت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں