جرمنی میں کسانوں کا مظاہرہ

حکومتِ جرمنی کی زرعی پالیسی کو اپنی شدید تنقید کا نشانہ بنانے والے کسانوں نے قدرتی زراعت و گلہ بانی سے منسلک کسانوں کو کو پہلے سے زیادہ سبسڈی دینے اور ان کے حالات کو بہتر بنانے کا مطالبہ کیا ہے

188417
جرمنی میں کسانوں کا مظاہرہ

جرمنی میں کسانوں نے بڑے پیمانے پر مظاہرہ کیا ہے۔
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں کل ہزاروں کی تعداد میں گلی کوچوں میں نکلنے والے کسانوں نے GDO استعمال کرنے کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
حکومتِ جرمنی کی زرعی پالیسی کو اپنی شدید تنقید کا نشانہ بنانے والے کسانوں نے قدرتی زراعت و گلہ بانی سے منسلک کسانوں کو کو پہلے سے زیادہ سبسڈی دینے اور ان کے حالات کو بہتر بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
کسانوں نے جی ڈی او پیداوار کے خلاف موثر تحفظات فراہم کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔
کسانوں نے متحدہ امریکہ اور یورپی یونین کے درمیان جاری ٹرانسلانٹیک تجارت اور مشترکہ سرمایہ کاری سمجھوتے سے متعلق مذاکرات پر بھی اپنے شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں