سی بی سی نے توہین آمیز کارٹون شائع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

نیڈا کے سرکاری اشاعتی ادارے سی بی سی نے شارلی ایبڈو کے توہین آمیز کارٹوں کو شائع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اری کردہ اعلامیے کے مطابق حضرت محمد ﷺ کی شبیع کو اگر مذہب اسلام کی جانب سے پابندی عائد کی گئی ہے تو ہمیں بھی اس کا احترام کرنے کی ضرورت ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے اس بارے میں شارلی ایبڈو میگزین نے اشتعال انگیزی سے کام لیا ہے

186611
سی بی سی نے توہین آمیز کارٹون شائع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

سی بی سی نے توہین آمیز کارٹون شائع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کنیڈا کے سرکاری اشاعتی ادارے سی بی سی نے شارلی ایبڈو کے توہین آمیز کارٹوں کو شائع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جاری کردہ اعلامیے کے مطابق حضرت محمد ﷺ کی شبیع کو اگر مذہب اسلام کی جانب سے پابندی عائد کی گئی ہے تو ہمیں بھی اس کا احترام کرنے کی ضرورت ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے اس بارے میں شارلی ایبڈو میگزین نے اشتعال انگیزی سے کام لیا ہے۔
ان کارٹوں کے ایک حلقے کی جانب سے پسند کیے جانے اور دوسرے حلقے کی جانب سے شدید مذمت کیے جانے کے باعث اسے شائع نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں