کاتالونیا کی آزادی کے لیے انتخابات ستمبر میں ہونگے:صوبائی حکوم

مشرقی اسپین کے صوبے کاتالونیا کی صوبائی حکومت کے گورنر آرتھر ماس نے اعلان کیا ہے کہ صوبے میں قبل از وقت انتخابات 27 ستمبر کو ہونگے

186483
 کاتالونیا کی آزادی کے لیے انتخابات ستمبر میں ہونگے:صوبائی حکوم

مشرقی اسپین کے صوبے کاتالونیا کی صوبائی حکومت کے گورنر آرتھر ماس نے اعلان کیا ہے کہ صوبے میں قبل از وقت انتخابات 27 ستمبر کو ہونگے۔
کاتالونیا کی خود مختاری کےلیے جدوجہد میں مصروف سی آئی یو پارٹی کےلیڈر آرتھر ماس نے انتخابات میں اپنی جماعت کی کامیابی سے ہمکنار کروانے کےلیے صوبے کی سماجی تنظیموں اور دیگر سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے ملاقات کی ہے جنہوں نے انہیں اپنی حمایت کا یقین دلایا ہے۔
ڈھائی ملین کی آبادی کے حامل اس صوبے کی اسیّ فیصد عوام کاتالونیا کی اسپین سے آزادی کی حامی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں