نائیجیریا: بوکو حرام میں مزید چالیس افراد کو اغوا کرلیا

نائیجیریا کے شمال مشرقی صوبے بورنو میں بوکو حرام کے عسکریت پسندوں نے گزشتہ بدھ کی شب مالاری نامی دیہات پر حملے کے دوران چالیس نواجونوں کو اغوا کرلیا

169635
نائیجیریا: بوکو حرام میں مزید چالیس افراد کو اغوا کرلیا

نائیجیریا کے شمال مشرقی صوبے بورنو میں بوکو حرام کے عسکریت پسندوں نے گزشتہ بدھ کی شب مالاری نامی دیہات پر حملے کے دوران چالیس نواجونوں کو اغوا کرلیا ۔
ان مغوی نوجوانوں کی عمریں 15 تا 25 سال کے درمیان بتائی گئی ہیں۔
یاد رہے کہ بوکو حرام کے جنگجووں نے گزشتہ سال اپریل میں ایک اسکول سے دو سو زائد طالبات کو اغوا کرلیا تھا جن کی ت بازیابی کےلیے تاحال کوششیں جاری ہیں۔
مذکورہ تنظیم کے ملک میں گزشتہ پانچ سال کے دوران پر تشدد حملوں میں اب تک 13 ہزار افراد مارے جا چکے ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں