کروشیا میں صدر ایوو جوسیپووچ پہلے نمبر پر

موجودہ صدر اور بنیادی مخالف پارٹی کے امیدوار کے درمیان 11 جنوری کو انتخابات کا دوسرا راؤنڈ ہو گا

164383
کروشیا میں صدر ایوو جوسیپووچ پہلے نمبر پر

کروشیا میں صدارتی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق ووٹوں کے 99.61 فیصد کی گنتی کی جا چکی ہے ۔

کی گئی گنتی کے مطابق صدر ایوو جوسیپووچ 38.55 فیصد ووٹ حاصل کر کے پہلے نمبر پر اور 37 فیصد ووٹ حاصل کر کے کولینڈا گرابر کیتارووچ دوسرے نمبر پر رہے ہیں۔
ان نتائج کی رو سے موجودہ صدر اور بنیادی مخالف پارٹی کے امیدوار کے درمیان 11 جنوری کو انتخابات کا دوسرا راؤنڈ ہو گا۔
انتخابات میں شرکت کی شرح 47.11 فیصد رہی جن میں سے 1.56 فیصد ووٹ غیر صحت مند رہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں