برطانیہ میں رائل گارڈ کے لیے دہشت گردی کا الارم جاری

فوجیوں کے تحفظ اور سلامتی کے لیے ملک بھر میں نئے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ ملک میں ہر ممکنہ دہشت گردی کے حملے اور خاص طور پر ملکہ کے محل پر حملوں کے پیش نظر محل پر فرائض ادا کرنے والے گارڈز کی سلامتی اور تحفظ کے لیے نئے اقدامات اتھائَ جا رہے ہیں

163209
برطانیہ میں رائل گارڈ کے لیے دہشت گردی کا الارم جاری

برطانیہ میں رائل گارڈ کے لیے دہشت گردی کا الارم جاری کردیا گیا ہے۔
فوجیوں کے تحفظ اور سلامتی کے لیے ملک بھر میں نئے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔
ملک میں ہر ممکنہ دہشت گردی کے حملے اور خاص طور پر ملکہ کے محل پر حملوں کے پیش نظر محل پر فرائض ادا کرنے والے گارڈز کی سلامتی اور تحفظ کے لیے نئے اقدامات اتھائَ جا رہے ہیں۔
نئے اقدامات کے تحت فوجیوں کو محل کے صحن سے سے ذرہ دور متعین کیے جانے اور لگائے جانے والے جنگلوں کے عقب میں پولیس اہلکاروں کو متعین کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔
گارڈز کو اغوا کرنے یا قتل کرنے کے خطرے کے پیش نظر فوجیوں نے محل کے جنگلے کے پیچھے فرائض سرانجام دینا شروع کردیے ہیں۔ جبکہ قریب ہی پولیس کو بھی تعینات کردیا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں