سویڈن: ایک اور مسجد پر حملے کی کوشش

ایک سویڈش اخبار کے مطابق ، پولیس نے مذکورہ شہر میں واقع ایک مسجد کو نذرِ آتش کیے جانے کے بعد علاقے کی ایک دیگر مسجد پر بھی حملہ کے اطلاع موصول کی

161914
سویڈن: ایک اور مسجد پر حملے کی کوشش

سویڈن کے شہر اسکیلسٹونا میں ایک اور مسجد پر بھی حملہ کیا گیا ۔
ایک سویڈش اخبار کے مطابق ، پولیس نے مذکورہ شہر میں واقع ایک مسجد کو نذرِ آتش کیے جانے کے بعد علاقے کی ایک دیگر مسجد پر بھی حملہ کے اطلاع موصول کی ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ایک نا معلوم شخص کی طرف سے مسجد کے شیشے توڑے گئے ۔
واضح رہے کہ سویڈن میں اس سال کے دوران مساجد پر بارہ حملے ہو چکے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں