یمن میں اسکول بس سروس پر بم حملہ، 25 طالبات ہلاک

یمن کے صوبہ بیدا کے رادا شہر میں پرائمری اسکول کی لڑکیوں کو اسکول لے جانے والی بس سروس پر بم حملے کے نتیجے میں 25 طالبات ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔

149928

عینی شاہدین کیمطابق اسکول بس جب حوسیوں کے سکیورٹی چیک پوائنٹ کے قریب پہنچی تو اسوقت بم کا دھماکہ ہوا ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں