دو ہزارچودہ دنیا کا گرم ترین سال ہوسکتا ہے : ماہرین موسمیات

اقوامِ متحدہ سے وابستہ عالمی موسمیاتی ادارے کی پیشنگوئی کے مطابق ، سالِ رواں کرہ ارض کی تاریخ کا گرم ترین سال ہو سکتا ہے

136986
دو ہزارچودہ دنیا کا گرم ترین سال ہوسکتا ہے : ماہرین موسمیات

سالِ رواں اوسطاً دنیا کا گرم ترین سال رہا ہے۔
اقوامِ متحدہ سے وابستہ عالمی موسمیاتی ادارے کی پیشنگوئی کے مطابق ، سالِ رواں کرہ ارض کی تاریخ کا گرم ترین سال ہو سکتا ہے۔
اس سال گرمی کے موسم میں اوسطاً 0٫57 فیصد اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ اس تبدیلی کی اہم وجہ عالمی حرارت میں اضافہ ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں