یونان:شدید بارشوں کے باعث مشکلات کا سامنا

شدید بارش سے سیلاب کی کیفیت پیدا ہو گئی جس کے نتیجے میں مکانات زیر آب آ گئے اور ٹریفک کی آمدو رفت میں خلل پڑا

170445
یونان:شدید بارشوں کے باعث مشکلات کا سامنا

یونان میں شدید بارشوں کے باعث دارالحکومت ایتھنز میں معمولات زندگ شدید متاثر ہوئی ۔
شدید بارش سے سیلاب کی کیفیت پیدا ہو گئی جس کے نتیجے میں مکانات زیر آب آ گئے اور ٹریفک کی آمدو رفت میں خلل پڑا ۔
اس ناگہانی آفت کے بعد شہر میں بجلی کی فراہمی منقطع ہو گئی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں