ٹوٹل کے سربراہ طیارے کےحادثے میں ہلاک

فرانسیسی آئل کمپنی ٹوٹل کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر کرسٹوف ڈی مارگری طیارے کے ایک حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں

164744
ٹوٹل کے سربراہ طیارے کےحادثے میں ہلاک

فرانسیسی آئل کمپنی ٹوٹل کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر کرسٹوف ڈی مارگری طیارے کے ایک حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔
یہ حادثہ گزشتہ رات ماسکو کے ونوکوو کے ہوائی اڈے پر اُس وقت پیش آیا جب ان کا جیٹ طیارہ ٹیک آف کے دوران برف ہٹانے والی ایک مشین سے جا ٹکرایا۔
اس حادثے میں نجی طیارے میں سوار عملے کے تین افراد بھی مارے گئے ہیں۔
تریسٹھ سالہ کرسٹوف 2007 میں اس معروف آئل کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو بنے تھے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں