فائر بندی کے باوجود یوکرائن میں جھڑپیں جاری

علیحدگی پسندوں کے زیر کنٹرول دونتیسک شہر میں ہونے والی جھڑپوں میں چار افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے ہیں۔ روس نے ان ہلاکتوں کی ذمہ داری یوکرائنی فوج پر عائد کی ہے

162948
فائر بندی کے باوجود یوکرائن میں جھڑپیں جاری

یوکرائن کے ساتھ طے پانے والے فائر بندی کے سمجھوتے کے باوجود جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
علیحدگی پسندوں کے زیر کنٹرول دونتیسک شہر میں ہونے والی جھڑپوں میں چار افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے ہیں۔
روس نے ان ہلاکتوں کی ذمہ داری یوکرائنی فوج پر عائد کی ہے۔
اس سے قبل ولادمیر پوتن اور پیٹرو پوروشنکو نے جن کے ساتھ ملان میں یورپی یونین کے رہنماوں نے ملاقات ہوئی تھی کو مثبت نتاءض برآمد نہیں ہوئے ہیں۔
مغربی ملکوں کا الزام ہے کہ روس یوکرین کے باغیوں کو اسلح فراہم کر رہا ہے اور اس نے مشرقی یوکرین میں اپنے فوجی بھی بھیج رکھے ہیں لیکن روس ان الزامات کی تردید کرتا۔
دونوں صدور کا کہنا تھا کہ گیس کے تنازع پر معاہدے کے خدوخال طے کر لیے گئے ہیں۔یوکرین کے صدر نے کہا کہ: ’ہم نے معاہدے کے بنیادی اصولوں پر اتفاق کر لیا مگر ہم کسی ٹھوس حل پر نہیں پہنچ سکے ہیں۔‘

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں