داعش اٹلی اور پورے یورپ کے لیے خطر ہ ہے

اٹلی کے ۔دارالحکومت روم میں صدارتی محل گرنالے میں صدر گورگیو ناپولی ٹانو کی زیر صدارت اعلی دفاعی کونسل  کے اجلاس کے بعد صدارتی دفتر سے جاری اختتامی اعلامئیے میں اس طرف توجہ دلائی گئی ہے کہ شام اور عراق میں سرگرم عمل داعش اٹلی اور پورے یورپ کے لیے سخت خطر ہ بن رہی ہے ۔

158876
داعش اٹلی اور پورے یورپ کے لیے خطر ہ  ہے


اٹلی کے صدارتی دفتر کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ داعش اٹلی اور پورے یورپ کے لیے خطر ہ تشکیل دیتی ہے ۔دارالحکومت روم میں صدارتی محل گرنالے میں صدر گورگیو ناپولی ٹانو کی زیر صدارت اعلی دفاعی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس کے بعد صدارتی دفتر سے جاری اعلی دفاعی کونسل کے اختتامی اعلامئیے میں اس طرف توجہ دلائی گئی ہے کہ شام اور عراق میں سرگرم عمل داعش اٹلی اور پورے یورپ کے لیے سخت خطر ہ بن رہی ہے ۔ اٹلی اپنی سلامتی کے تحفظ کے لیے داعش سے لاحق خطرات کا تنہامقابل نہیں کر سکے گا ۔غیر ملکی جنگجووں کیخلاف جدوجہد کے لیے تمام ممالک کے تعاون کیساتھ کوششیں صرف کرنے کی ضرورت ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں