اٹلی:چار ہزارغیر قانونی تارکینِ وطن کو بچا لیا گیا

واضح ر ہے کہ سالِ رواں کے دوران اب تک سمندری راستے غیر قانونی طور پر یورپ میں داخل ہونے والے تقریباًایک لاکھ دس ہزار تارکین وطن کو بچا گیا ہے

111377
اٹلی:چار ہزارغیر قانونی تارکینِ وطن کو بچا لیا گیا

اٹلی میں گزشتہ ہفتے سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر ملک میں چار ہزار تارکینِ وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا ۔
اس آپریشن میں ایک فریگیٹ ، لینڈنگ کرافٹ شپ اور ہیلی کاپٹروں نے حصہ لیا ۔
واضح ر ہے کہ سالِ رواں کے دوران اب تک سمندری راستے غیر قانونی طور پر یورپ میں داخل ہونے والے تقریباًایک لاکھ دس ہزار تارکین وطن کو بچا گیا ہے۔
اس آپریشن کےلیے اٹلی نے اپنے خزانے سے تیرہ ملین ڈالر مختص کیے ہیں


ٹیگز:

متعللقہ خبریں