پوروشینکو اگلے ماہ صدر اوباما سے ملاقات کریں گے

امریکی صدر براک اوباما یوکرین کے صدر پیترو پوروشینکو سے اٹھارہ ستمبر کو وائٹ ہاوس میں ملاقات کریں گے

107527
پوروشینکو اگلے ماہ صدر اوباما سے ملاقات کریں گے

امریکی صدر براک اوباما یوکرین کے صدر پیترو پوروشینکو سے اٹھارہ ستمبر کو وائٹ ہاوس میں ملاقات کریں گے۔
یوکرین میں متعین امریکی سفیر جیفری پائیٹ نے ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں اس بات کا اظہار کیا ۔
صدر اوباما نے یوکرینی صدر کو امریکی دورے کی دعوت اس سے پیشتر بھی دی تھی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں