امداددینے پر امریکی عوام کو فخر ہونا چاہیئے: اوباما

امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ عراق میں داعش کے ٹھکانوں کوکامیابی سے تباہ کر دیا گیا ہے اور علاقے میں انسانی امداد کی سرگرمیاں جاری ہیں

91416
امداددینے پر امریکی عوام کو فخر ہونا چاہیئے: اوباما

امریکی صدر براک اوباما کے مطابق ، عراق میں داعش کے ٹھکانوں کوکامیابی سے تباہ کر دیا گیا ہے اور علاقے میں انسانی امداد کی سرگرمیاں جاری ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عراق میں فضا سے مستحق عراقیوں کو امدادی سامان پہنچایا جا رہا ہے جس پر امریکی عوام کو فخر کرنے کی ضرور ت ہے ۔
انہوں نے کہا کہ کوہ سنجار میں پھنسے افراد کی حفاظت کےلیے ایک اضافی کاروائی زیر غور نہیں ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں