آسڑیلیا میں پہلی بار لاؤڈ اسپیکر سے اذان کی آواز

سڈنی کی اوبرن گیلی بولو جامع مسجد سے نماز جمعہ کے لیے اذان کی آواز بلند ہونے نے علاقے کے مسلمانوں کو دلی مسرت پہنچائی

71479
آسڑیلیا میں پہلی بار لاؤڈ اسپیکر سے اذان کی آواز

ٓسڑیلیا میں پہلی بار نماز سے قبل لاؤڈ اسپیکر سے اذان کی آواز سنائی دی ہے۔
مسجد کے سامنے یکجا ہونے والے لوگوں نے اس تاریخی موقع کو ابدی حیثیت دینے کی کوشش کی۔
آسڑیلیا میں زیادہ تر ترک باشندوں پر مشتمل مسلمانوں نے اذان کی آواز کو لاؤڈ اسپیکر سے سننے کے لیے سالہا سال تک انتظار کیا۔
سڈنی کی اوبرن گیلی بولو مسجد کے باغیچے میں یکجا ہونے والے لوگوں نے ان لمحات کو کیمرے کی آنکھ اور ریکارڈنگ کے ساتھ محفوظ کیا ۔
تا ہم اس خواہش کو شور و غل کے قانون کی رو سے کلیسہ کی گھنٹیوں کو بھی بلند آواز بجانے کی اجازت نہ دینے والے محض بعض آسڑیلیوں نے اس کے خلاف آواز بلند کی۔
ماہ رمضان میں اور محض نماز جمعہ کی دعوت دینے والی اذان کو لاؤڈ اسپیکر سے سن سکنا مسلمانوں اور ترکوں کے لیے خوشی کا باعث بنا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں