برطانیہ: ولیئم ہیگ مستعفی ہو گئے

برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ نے دارالعوام میں قائد اعوان بننے کے لئے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے

129405
برطانیہ: ولیئم ہیگ مستعفی ہو گئے

برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ نے دارالعوام میں قائد اعوان بننے کے لئے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے گزشتہ روز ٹویٹر پر لکھا کہ وہ دارالعوام میں قائد اعوان کے طور پر خدمات سر انجام دینے کے لیے آج چار سال بعد بطور وزیر خارجہ مستعفی ہو رہے ہیں۔
انہوں نے لکھا کہ وہ مئی 2015 کے عام انتخابات میں پارلیمانی رکن کے لیے امیدوار نہیں ہوں گے۔
برسرِ اقتدار کنزویٹو پارٹی کے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون ان دنوں عام انتخابات سے پہلے اعلیٰ سرکاری عہدوں میں رد وبدل کر رہےہیں اور توقع ہے کہ وہ آج نئی تقریوں کا اعلان کریں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں