فائیو پلس ون اور ایران کے درمیان مذاکرات

ایران اور اقوام متحدہ کے پانچ مستقل رکن ممالک اور جرمنی کے درمیان جاری مذاکرات کا چھٹا راونڈ ویانا میں شروع ہوگیا ہے۔ مذاکرات میں 20 جولائی تک کسی حتمی سمجھوتے پر پہنچنے کی توقع کی جا رہی ہے ورنہ مذاکرات کے چھ ماہ مزید طول پکڑنے کا بھی خیال ظاہر کیا جا رہا ہے۔

127771
فائیو  پلس ون  اور ایران کے درمیان مذاکرات

ایران اور اقوام متحدہ کے پانچ مستقل رکن ممالک اور جرمنی کے درمیان جاری مذاکرات کا چھٹا راونڈ ویانا میں شروع ہوگیا ہے۔
مذاکرات میں 20 جولائی تک کسی حتمی سمجھوتے پر پہنچنے کی توقع کی جا رہی ہے ورنہ مذاکرات کے چھ ماہ مزید طول پکڑنے کا بھی خیال ظاہر کیا جا رہا ہے۔
حکومت ایران نیوکلئیر ٹکنولوجی کو پر امن مقاصد کے لیے استعمال کر نے سے آگاہ کرتے ہوئے لگائی جانے والی پابندیوں کو ختم کروانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔
سفارتی ذرائع ان مذاکرات میں بنیادی معاملات پر پیش رفت نہ ہونے سے آگاہ کررہے ہیں۔
ان مذاکرات میں شرکت کرنے والے متحدہ امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری نے طرفین کے درمیان ابھی بھی واضح اختلافات کے موجود ہونے سے آگاہ کیا ہے۔
طرفین کے درمیان جن موضوعات پر اختلافات پایا جاتا ہے اس میں سے سب سے اہم موضوع سینٹری فیوج کی تعداد، یورنیم کی افزودگی کا تناسب، بھاری پانی پابندیوں کے مکمل طور پر ختم کرنا جیسے موضوعات شامل ہیں۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں