سائنسدان مارٹن ریڈل کی انٹارکٹکا کو انسانوں سے تحفظ دینے کی اپیل

آسٹریلیا کے سائنسدان مارٹن ریڈل نے براعظم انٹارکٹکاکوجو دنیا کا سرد ترین، خشک ترین اور ہوا دار ترین براعظم ہےانسانوں سے تحفظ دینے کی اپیل کی ہے ۔

101302
سائنسدان مارٹن ریڈل کی انٹارکٹکا کو انسانوں سے تحفظ دینے کی اپیل


آسٹریلیا کے سائنسدان مارٹن ریڈل نے براعظم انٹارکٹکاکوجو دنیا کا سرد ترین، خشک ترین اور ہوا دار ترین براعظم ہےانسانوں سے تحفظ دینے کی اپیل کی ہے ۔ یہ براعظم 98 فیصد برف سے ڈھکا ہوا ہے۔
انھوں نے کہا کہ مختلف ممالک کے سائنسدانوں نے کرہ ارض کے رازوں کو افشاء کرنے کے لیے براعظم انٹارکٹکا میں کیمپ لگا رکھے ہیں ۔ اس کے علاوہ ہر سال 40 ہزار سیاح ٹور ایجنسیوں کیساتھ اس براعظم کی سیر کو جاتے ہیں اور ان سیاحوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے ۔یہ صورتحال انٹارکٹکا کے بایوتوازن کو بگھاڑ دے گی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں