اسد قوتوں کی حلب پر بمباری 43 افراد ہلاک متعدد زخمی

اسد قوتوں کی حلب پر بمباری کے نتیجے میں 43 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ فوجی ہیلی کاپٹروں نے مخالفین کے زیر کنٹرول اشرفیے اور سوکیری محلوں پر بیرل بم پھینکے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے ۔ کچھ دیر بعد زخمیوں کی امداد کے لیے وہاں جمع ہونے والے افراد پردوبارہ بم پھینکے گئے جس کے نتیجےمیں 43 افراد ہلاک اور بے شمار زخمی ہو گئے ہیں

97252
اسد قوتوں کی حلب پر  بمباری  43 افراد ہلاک متعدد زخمی

اسد قوتوں کی حلب پر بمباری کے نتیجے میں 43 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
فوجی ہیلی کاپٹروں نے مخالفین کے زیر کنٹرول اشرفیے اور سوکیری محلوں پر بیرل بم پھینکے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے ۔ کچھ دیر بعد زخمیوں کی امداد کے لیے وہاں جمع ہونے والے افراد پردوبارہ بم پھینکے گئے جس کے نتیجےمیں 43 افراد ہلاک اور بے شمار زخمی ہو گئے ہیں ۔ہلاک ہونے والوں میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں ۔شامی انسانی حقوق کی نگران کمیٹی کی رپورٹ کیمطابق ماہ جنوری سے لیکر ابتک فضائی حملوں میں ہلاک ہونے والے شامی باشندوں کی تعداددو ہزار سے تجاوز کر گئی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں