مصر، باغیوں کے خلاف مظاہرے میں خونریزی

پولیس کی فائرنگ سے چار افراد چل بسے، جن میں ایک طالب علم اور ایکبچہ بھی شامل ہیں

85758
مصر، باغیوں کے خلاف مظاہرے میں خونریزی

باغیوں کے خلاف مظاہروں میں خونریزی ہوئی ہے۔
مصر میں سلامتی قوتوں کی مداخلت کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔
عینی شاہدین سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق سیکورٹی فورسسز نے غیزا شہر میں فوجی باغیوں کے خلاف مظاہرے میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ جن میں سے ایک طالب علم تھا جو کہ اپنے گھر کی بالکونی پر کھڑا تھا۔
قاہرہ کے مشرقی علاقے آئن شمس میں بھی ایک بچہ سر پر گولی لگنے سے جان بحق ہو گیا۔
قومی اتحاد برائے بغاوت کو مسترد اور جائز حکومت کی حمایت نے اعلان کیا ہے کہ یہ بچہ کھیل میں مصروف تھا کہ اس کے سر پر گولی آن لگی۔
اس واقع کے بارے میں وزارت داخلہ نے تا حال کوئی اعلان جاری نہیں کیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں