یمن میں القائدہ کا حملہ 23 افراد ہلاک 5 زخمی

یمن کے بیحان علاقے میں القائدہ تنظیم کے دہشت گردوں کیطرف سے ایک فوجی چوکی پر حملے کے نتیجے میں 11 فوجیوں سمیت 12 افراد ہلاک اور پانچ فوجی زخمی ہو گئے ہیں ۔

84147

یمن کے جنوبی علاقوں شبوا اور ابیان میں حالیہ  ایک ماہ میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران 500 دہشت گرد اور 40 فوجی ہلاک ہو چکے  ہیں ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں