مصر، مظاہروں میں 8 افراد ہلاک

صر میں انقلاب مخالف مظاہروں کے خلاف پولیس کی مداخلت کے نتیجے میں اب تک آٹھ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

62305
مصر، مظاہروں میں 8 افراد ہلاک

مصر میں انقلاب مخالف مظاہروں کے خلاف پولیس کی مداخلت کے نتیجے میں اب تک آٹھ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
دارالحکومت قاہرہ میں ہونے والے مظاہروں میں پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے فائرنگ اور آنسو گیس کا استعمال کیا جس سے تین افراد ہلاک ہو گئے۔
جس کے جواب میں وزارت داخلہ نے پولیس کی طرف سے فائرنگ میں اصلی گولیوں کے استعمال کی تردید کی ہے۔
یاد رہے کہ اس سے پیشتر ہونے والے مظاہروں کے دوران بھی پولیس مداخلت کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں