سیلانیک کی ایک عدالت کو دھماکا خیز موادپر مشتمل ایک لفافہ بھیجا گیا

خبر میں بتایا گیا کہ دھماکہ خیز مواد کی مہلک مقدار پر مشتمل لفافے کو کھولتے ہی پھٹنے کے لیے تیار کیا گیا تھا، پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے

2101400
سیلانیک کی ایک  عدالت کو دھماکا خیز موادپر مشتمل ایک لفافہ بھیجا گیا

یونان کے شہر  سیلانیک میں  ایک عدالت کو دھماکا خیز مواد پر مشتمل ایک لفافہ بھیجا گیا  ہے۔

لفافے کو بم ڈسپوزل ماہرین نے کنٹرول کے ساتھ تباہ کیا۔

یونانی پریس کی خبر میں کہا گیا کہ لفافہ اس کمرے میں بھیجا گیا جہاں جج موجود تھے۔

خبر میں بتایا گیا کہ دھماکہ خیز مواد کی مہلک مقدار پر مشتمل لفافے کو کھولتے ہی پھٹنے کے لیے تیار کیا گیا تھا، پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔



متعللقہ خبریں