ترک وزیر خارجہ کی بارسیلونا میں غزہ کے ایجنڈے پر ایک فورم میں شرکت

فورم کا واحد ایجنڈا غزہ میں انسانی بحران اور خطے کی صورتحال تھا

2069413
ترک وزیر خارجہ کی بارسیلونا میں غزہ  کے ایجنڈے پر ایک فورم میں شرکت

وزیر خارجہ حاقان فیدان بحیرہ روم کے لیے یونین کے 8ویں علاقائی فورم میں شرکت کے لیے  ہسپانوی شہر بارسیلونا گئے ہیں۔۔

فورم کا واحد ایجنڈا غزہ میں انسانی بحران اور خطے کی صورتحال تھا۔

اس دورے کے دائر کار میں  وزیر فیدان نے اسلامی تعاون تنظیم - عرب لیگ کے غیر معمولی مشترکہ سربراہی اجلاس کی طرف سے مقرر کردہ دیگر وزرائے خارجہ اور ہسپانوی وزیر خارجہ ہوزے مینوئل الباریس بوینو کے ساتھ غزہ کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔



متعللقہ خبریں