روسی صدر نے سی ٹی بی ٹی معاہدے کو فسخ کر دیا

کریملن ترجمان دیمیتری پیسکوف نے بیس اکتوبر کو ایک بیان میں بتایا تھاکہ  امریکہ نے اس معاہدے پر کبھی دستخط نہیں کیے ہیں جسے ہم بھی اب منظور نہیں کریں گے

2059552
روسی صدر نے سی ٹی بی ٹی معاہدے کو فسخ کر دیا

 روسی صدر ولا دیمیر پوتن نے  انسداد جوہری تجربات کے معاہدے کو منسوخ کر دیا ہے۔

 پوتن نے سی ٹی بی ٹی معاہدے کی منسوخی کے قرار نامے پر دستخط کر دیئے ہیں۔

کریملن ترجمان دیمیتری پیسکوف نے بیس اکتوبر کو ایک بیان میں بتایا تھاکہ  امریکہ نے اس معاہدے پر کبھی دستخط نہیں کیے ہیں جسے ہم بھی اب منظور نہیں کریں گے۔

جوہری تجربات روکنے پر مبنی سی ٹی بی ٹی  معاہدے پر روس نے  1996 میں نیویارک میں  دستخط کیے تھے۔

 

 



متعللقہ خبریں