بوسنیا ہرزیگوینا کے شہر موستر میں جمہوریہ ترکیہ کے قیام کی صد سالہ تقریب

وسنیا اور ہرزیگووینا کی اہم ترین یادگار موستار برج کو گزشتہ رات جمہوریہ ترکیہ کے پرچم کے رنگوں سے اس کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر روشن کیا گیا

2057558
بوسنیا ہرزیگوینا کے شہر موستر  میں جمہوریہ ترکیہ کے قیام کی صد سالہ تقریب
mostar köprüsü türk bayrağı.jpg

جمہوریہ ترکیہ کے قیام کی صد سالہ تقریب بوسنیا اور ہرزیگوینا کے شہر موسترشہر  میں جوش و خروش سے منائی گئی۔

بوسنیا اور ہرزیگووینا کی اہم ترین یادگار موستار برج کو گزشتہ رات جمہوریہ ترکیہ کے پرچم کے رنگوں سے اس کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر روشن کیا گیا۔ موستارمیں جمہوریہ ترکیہ کے قونصلر یشار ایرگیون ، جنہوں نے اس تقریب کا بندو بست کیا تھا  آج ایک استقبالیہ کی میزبانی کریں گے۔

استقبالیہ میں موستار شہر اور بوسنیا اور ہرزیگووینا کے دیگر علاقوں سے بہت سے معزز مہمانوں کی آمد متوقع ہے۔



متعللقہ خبریں