یوکرینی فوج نے ایک دیہات آزاد کروا لیا

یوکرینی فوج نے دونیسک میں واقع ستارومایورسکہ دیہات کو آزاد کروا لیا ہے

2017314
یوکرینی فوج نے ایک دیہات آزاد کروا لیا

یوکرینی فوج نے دونیسک میں واقع ستارومایورسکہ دیہات کو آزاد کروا لیا ہے۔

 صدر ولودیمیر زیلنسکی  نے سوشل میڈیا پر دیہات کو آزاد کروانے کی ایک ویڈیو جاری کی ہے۔

اس ویڈیو میں یوکرینی پرچم تھامے فوجیوں کو دکھایا گیا ہے جنہوں نے ستارومایورسکہ دیہات کوآزاد کروایا ۔

 



متعللقہ خبریں