یوکرین کے وزیر اعظم کینیڈا کے دورے پر

ہم، یوکرین کے میکرو۔ فنانشیل اور اقتصادی استحکام کی تقویت کے لئے نئے سمجھوتے تیار کر رہے ہیں: وزیر اعظم ڈینس شمیحل

1973052
یوکرین کے وزیر اعظم کینیڈا کے دورے پر

یوکرین کے وزیر اعظم ڈینس شمیحل سرکاری دورے پر کینیڈا پہنچ گئے ہیں۔

کینیڈا ذرائع ابلاغ کے لئے جاری کردہ بیان میں شمیحل نے کہا ہے کہ وہ، کینیڈا میں اپنے مصروفیات کے دوران وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو  اور نائب وزیر اعظم کرسٹیا فری لینڈ کے ساتھ مذاکرات کریں گے۔

انہوں نے کہا ہے کہ " ہم یوکرین کے میکرو۔ فنانشیل اور اقتصادی استحکام کی تقویت کے لئے نئے سمجھوتے تیار کر رہے ہیں"۔

شمیحل نے کہا ہے کہ کینیڈا کے وفاقی بجٹ سے یوکرین کی عسکری امداد کے لئے مختص کئی گئی ادائیگیاں ہمارے لئے باعث طمانیت ہیں۔



متعللقہ خبریں