فرانس، حکومت مخالف مظاہرے کرنے والے ہزاروں افراد کے خلاف پولیس کی سخت مداخلت

پولیس نے مظاہرین کے خلاف بڑی بے دریغی سے  آنسو گیس اور تیز دھار پانی کا استعمال کیا

1956665
فرانس، حکومت مخالف مظاہرے کرنے والے  ہزاروں افراد  کے خلاف پولیس کی سخت مداخلت

فرانس میں پولیس نے  حکومت کی ریٹائرمنٹ سے متعلق اصلاحات کے خٖلاف  احتجاجی مظاہرے کرنے والے ہزاروں افراد کے خلاف مداخلت کی۔

فرانسیسی پولیس نے   حکومت کے  ملازمین کی ریٹائرمنٹ کے بارے میں اصلاحات  منصوبے   کے برخلاف  احتجاج کرنے کے زیر مقصد یکجا ہونے والے ہزاروں شہریوں کے خلاف   غیر مساوی طاقت کا استعمال کیا۔  پولیس نے بڑی بے دریغی سے  آنسو گیس اور تیز دھار پانی کا استعمال کیا۔

 



متعللقہ خبریں