یوکرین: صدر زیلنسکی نے فوج کے کمانڈر کو بر طرف کر دیا

ایک سطری حکم نامے میں زیلنسکی نے یوکرین کی مشترکہ افواج کے کمانڈرجنرل ایڈورڈ موسکالیف کو عہدے سے برطرف کرنے کا اعلان کیا جو اس وقت دونباس کے علاقے میں لڑ رہے تھے

1951881
یوکرین: صدر زیلنسکی نے فوج کے کمانڈر کو بر طرف کر دیا
EDUARD MOSKALYOV.jpg

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے گزشتہ روز ملک کے محصور مشرقی علاقوں میں روسی افواج کے خلاف لڑائیوں کی قیادت کرنے والے ایک  اعلی فوجی کمانڈر کو برطرف کر دیا تاہم انہوں نے اس اقدام کی کوئی وجہ نہیں بتائی۔

ایک سطری حکم نامے میں زیلنسکی نے یوکرین کی مشترکہ افواج کے کمانڈرجنرل ایڈورڈ موسکالیوف کو عہدے سے برطرف کرنے کا اعلان کیا جو اس وقت دونباس کے علاقے میں لڑ رہے تھے۔

زیلنسکی نے یہ بھی نہیں بتایا کہ ان کی جگہ اب نیا کمانڈر کون ہوگا۔

موسکالیوف یوکرین میں روسی فوجی آپریشن کے فوراً بعد مارچ 2022 سے عہدے پرفائز ہوئے تھے۔



متعللقہ خبریں