یوکرین کی بندرگاہوں سے اناج کی ترسیل کی مقدار 14 ملین ٹن سے تجاوز  کر چکی ہے

اناج کی ترسیل کے معاہدے کے دائرہ کار میں یکم اگست 2022 سے  ابتک ، 560 بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں پر کھیپ کے لیے گئے تھے

1920208
یوکرین کی بندرگاہوں سے اناج کی ترسیل کی مقدار 14 ملین ٹن سے تجاوز  کر چکی ہے

اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں، یوکرین کی بندرگاہوں سے اناج کی ترسیل کی مقدار 14 ملین ٹن سے تجاوز  کر چکی ہے۔

وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ خوراک کے عالمی بحران کے حل کے لیے ترکیہ کے تعاون سے کیے گئے اناج کی ترسیل کے معاہدے کے دائرہ کار میں یکم اگست 2022 سے  ابتک ، 560 بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں پر کھیپ کے لیے گئے تھے۔ اور 556 جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ ہوئے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ منتقل کیے گئے اناج کی مقدار 14 ملین ٹن سے تجاوز کر چکی ہے۔



متعللقہ خبریں