یوکرین نے شمالی کریمیا میں فوجی مشقیں شروع کر دیں
یوکرین نے شمالی کریمیا کے ہرسون نامی علاقے میں فوجی مشقیں شروع کر دیں جن کا مقصد جنگی صلاحیتوں کو بہتر بنانا ہے
1742186
یوکرین نے شمالی کریمیا کے ہرسون نامی علاقے میں فوجی مشقیں شروع کر دیں۔
یوکرینی مسلح افواج کے مطابق ان مشقوں کا مقصد جنگی صلاحیتوں کو بہتر بنانا ہے۔
یوکرینی فوج کے کمانڈر جنرل سرگی نائوا نے بتایا کہ ہماری افواج بحری خطرات کے پیش نظر سب سے پہلے اپنی صلاحیتوں کو جانچنے کا مظاہرہ کر رہی ہے جس کےلیے ہم جنگی تیاریوں کے مختلف پہلووں کو بھی مد نظر رکھ رہے ہیں۔
متعللقہ خبریں
فرانس: رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی، 3 افراد ہلاک ایک زخمی
پیرس کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ایک زخمی