برلن میں لیبیا کی صورتحال کے بارے میں دوسری بین الاقوامی کانفرنس

کانفرنس میں امریکا، روس، ترکی، مصر، متحدہ عرب امارات اور لیبیا کی عبوری حکومت شامل ہیں

1663457
برلن میں لیبیا کی صورتحال کے بارے میں دوسری بین الاقوامی کانفرنس

یبیا کے تنازعے میں شامل ممالک کے وزرائے خارجہ آج برلن میں اس شمالی افریقی ملک کے استحکام پر تبادلہ خیال کریں گے۔ اس کانفرنس کی میزبانی اقوام متحدہ کے تعاون سے جرمن حکومت کر رہی ہے۔

کانفرنس میں امریکا، روس، ترکی، مصر، متحدہ عرب امارات اور لیبیا کی عبوری حکومت شامل ہیں۔ سن دو ہزار بیس میں ہونے والی پہلی کانفرنس کا مقصد لیبیا میں بیرونی ممالک کی مداخلت کو ختم کرنا تھا تاہم ایسا ابھی تک ممکن نہیں ہوسکا۔ البتہ امن کوششوں کی وجہ سے لیبیا میں جنگ بندی اور ایک عبوری حکومت قائم ہو چکی ہے۔



متعللقہ خبریں