ماریہ بوریچ یورپی کونسل کی نئی سیکریٹری جنرل ہونگی

یورپی کونسل کی پارلیمانی اسمبلی  کے اجلاس میں کی جانے والی رائے دہی کے نتیجے میں  بوریچ کو  159  جبکہ بیلجیئم کے وزیر خارجہ ڈیڈئیر رینڈرز کو  105 ووٹ ملے

1225895
ماریہ بوریچ یورپی کونسل کی نئی سیکریٹری جنرل ہونگی

 یورپی کونسل   کی سیکریٹری جنرل کےلیے  کرویشیا کی وزیر خارجہ ماریہ پی سینوویچ  بوریچ کا نام تجویز کیا گیا ہے ۔

 یورپی کونسل کی پارلیمانی اسمبلی  کے اجلاس میں کی جانے والی رائے دہی کے نتیجے میں  بوریچ کو  159  جبکہ بیلجیئم کے وزیر خارجہ ڈیڈئیر رینڈرز کو  105 ووٹ ملے ۔

 بوریچ  اپنا عہدہ 18 ستمبر کو سنبھالیں گی  جو اس سے  قبل ناروے کے تھور یارن یاگ لینڈ ادا کر  رہے تھے ۔



متعللقہ خبریں