شمالی مقدونیہ میں ووٹ کم پڑے،انتخابات کالعدم ہونےکا خدشہ

شمالی مقدونیہ میں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں عوام نے  اپنا حق رائے دہی استعمال کیا تاہم خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں کہ کم ترین ووٹوں کی وجہ سے یہ انتخابات کالعدم ہو سکتے ہیں

1187589
شمالی مقدونیہ میں ووٹ کم پڑے،انتخابات کالعدم ہونےکا خدشہ

شمالی مقدونیہ میں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں عوام نے  اپنا حق رائے دہی استعمال کیا تاہم خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں کہ کم ترین ووٹوں کی وجہ سے یہ انتخابات کالعدم ہو سکتے ہیں۔

 یاد رہے کہ گزشتہ  سال  اسکوپیے اور ایتھنز حکومتوں کے درمیان ملکی نام کی تبدیلی کے معاہدے کے بعد مقدونیہ نے اپنا نام "شمالی مقدونیہ" کرنے پر اتفاق کیا تھا۔

 ملکی نام کی تبدیلی کے بعد مقدونیہ میں یہ پہلے صدارتی انتخابات ہیں۔

مقدونیہ کے آئین کی رو سے  صدارتی انتخابات کے لیے کم از کم  40 فیصد ووٹوں کا پڑنا لازمی ہے بصورت دیگر   انتخابات کالعدم قرار پائیں گے۔



متعللقہ خبریں