ڈنمارک: دو روز قبل ہوئے حملے میں ملوث 2 افراد گرفتار
ڈنمارک کے شمالی شہر ہارس ہالم میں دو روز قبل ہونے والے مسلح حملے میں ملوث 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے
1178818
ڈنمارک کے شمالی شہر ہارس ہالم میں دو روز قبل ہونے والے مسلح حملے میں ملوث 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
مقامی پولیس کےمطابق ، اس حملے کے بعد جاری تفتیشی عمل کے تحت زیر حراست 22 میں سے 5 افرا د کو عدالت کے سپرد کر دیا گیا جن میں سے دو کو گرفتار کرنے کا جبکہ باقی 3 کو دلائل کی کمی کے باعث 3 روز مزید زیر تفتیش رکھنے کا حکم دیا گیا ہے ۔
یاد رہے کہ ہارس ہالم میں گزشتہ ہفتے ایک مسلح حملے میں 1 شخص ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے تھے ۔
متعللقہ خبریں
فرانس: رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی، 3 افراد ہلاک ایک زخمی
پیرس کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ایک زخمی