ایتھنز: روسی سفارت خانے پر دستی بم سے حملہ،ملزمان فرار

یونان کے دارلحکومت ایتھنز  یں متعین روسی سفارت خانے پر نا معلوم افراد نے  دستی بم پھینکا اور فرارہو گئے

1168756
ایتھنز: روسی سفارت خانے پر دستی بم سے حملہ،ملزمان فرار

 یونان کے دارلحکومت ایتھنز  میں متعین روسی سفارت خانے پر نا معلوم افراد نے  دستی بم پھینکا اور فرارہو گئے۔

 پولیس کے مطابق اس حملے میں عمارت کو نقصان پہنچا ۔

 آج صبح  یہ واقعہ پیش آیا جس کے بعد  بم ڈسپوزل اسکواڈ  نے  جائے وقوعہ کا  مشاہدہ کیا  ۔

 یونان  دفتر خارجہ نے اس حملے کی مذمت کرتےہوئے  تفتیش شروع کر دی ہے۔



متعللقہ خبریں