ڈنمارک میں دہشت گردی کا خوف

کوپن ہیگن کے  تفریحی مرکز تیوولی   کے جوار میں   ایک  مسلح شخص کے ہتھیار کے ساتھ پولیس کی جانب  بڑھنے   کا دعوی کردہ شخص   کو گولی مار دی گئی

744998
ڈنمارک میں دہشت گردی کا خوف

دہشت گردی  کے حملوں کے خوف سے  یورپ   کی جان حلق میں  آئی ہوئی ہے۔

اب کی بار  شمالی یورپی ملک ڈنمارک میں   دہشت گردی   کے خوف نے اپنی دھاک بٹھائی ہے۔

دارالحکومت کوپن ہیگن میں  پیش آنے والے ایک واقع میں   پولیس     نے ایک شخص کو ہلاک کر دیا۔

کوپن ہیگن کے  تفریحی مرکز تیوولی   کے جوار میں   ایک  مسلح شخص کے ہتھیار کے ساتھ پولیس کی جانب  بڑھنے   کا دعوی کردہ شخص   کو گولی مار دی گئی۔

اسلحہ کی آوازوں سے  ڈینش  شہریوں اور سیاحوں میں افراتفری مچ گئی،  جائے وقوعہ کو آمدوفت کے لیے بند کر دیا گیا۔

 

 

 



متعللقہ خبریں