اسپین میں ٹرین حادثہ

ٹرین پٹڑی سے اتر گئی جس دوران تین افراد ہلاک ہو گئے

568488
اسپین  میں ٹرین حادثہ

اسپین کے  شمال میں واقع  گالیچیا میں   ایک ٹرین کے    پٹڑی سے    اترنے سے        رونما ہونے والے حادثے میں  تین افرادجان بحق ہو گئے۔

مقامی   پریس نے اس حادثے کے   اسٹیشن پر پیش آنے  کی اطلاع دی  ہے تو اس حوالے سے تفصیلات فراہم نہیں کیں۔

یاد رہے کہ اسی علاقے میں  سن 20013 میں  پیش آنے والے  ایک ٹرین حادثے میں  79 افراد لقمہ اجل بن گئے  تھے۔



متعللقہ خبریں