گیس سیلنڈرز سےبھری گاڑی کا مقصد پیرس ریلوے اسٹیشن کو اڑانا تھا: وزیر داخلہ

فرانسیسی  وزیر داخلہ برنارڈ کازی نیو  نے  کہا ہےکہ پیرس میں   گزشتہ دنوں   گیس سیلنڈرز سے بھری جو  گاڑی  قبضے میں لی گئی تھی اس کا مقصد پیرس کے  ریلوے اسٹیشن پر حملہ کرنا تھا

568574
گیس سیلنڈرز سےبھری گاڑی کا مقصد  پیرس ریلوے اسٹیشن کو اڑانا تھا: وزیر داخلہ

فرانسیسی  وزیر داخلہ  برنارڈ کازی نیو  نے  کہا ہےکہ پیرس میں   گزشتہ دنوں   گیس سیلنڈرز سے بھری جو  گاڑی  قبضے میں لی گئی تھی اس کا مقصد پیرس کے  ریلوے اسٹیشن پر حملہ کرنا تھا ۔

 وزیر داخلہ نے بتایا کہ  اس واقعے میں   7 مشتبہ افراد کو  حراست میں لیا گیا ہے ۔

  یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے کے دن    ایک  نامعلوم گاڑی   قبضے میں لی گئی تھی جس میں 7 عدد گیس سے بھرے سیلنڈرز اور ڈیزل سے بھرے تین  چھوٹے ڈرم بھی رکھے ہوئے تھے ۔



متعللقہ خبریں