روسی صدر کی گاڑی کا حادثہ ،حقیقت یا فسانہ

گزشتہ شام  کو بعض ایجنسیوں نے  ایک خبر جاری کرتےہوئے دعوی  کیا کہ  گزشتہ پیر کے روز  ماسکو میں  جس گاڑی کو حادثہ پیش آیا تھا وہ صدر پوٹین  کی نہیں  تھی

567675
روسی صدر کی گاڑی کا حادثہ ،حقیقت یا فسانہ

روسی صدر ولادیمیر پوٹین  کی سرکاری گاڑی    کے حادثے سے متعلق خبر کی سچائی کے بارے میں   سوال اٹھ رہے ہیں۔

 گزشتہ شام  کو بعض ایجنسیوں   نے  ایک خبر جاری کرتےہوئے دعوی  کیا کہ  گزشتہ پیر کے روز  ماسکو میں  جس گاڑی کو حادثہ پیش آیا تھا وہ صدر پوٹین  کی نہیں  تھی ۔

 یہ بھی بتایا گیا ہےکہ  جو متوفی  ڈرائیور اس گاڑی  میں  موجود تھا  وہ بھی  روسی صدر کا ڈرائیور  نہیں تھا ۔



متعللقہ خبریں