روس اور ترکی کے تعلقات عالمی سیاست کے لیے فائدہ مند ہوں گے، گوربا چوف

سوویت یونین کے سابق صدر وگربا چوف نے صدر رجب طیب ایردوان کا حالیہ دورہ روس کے حوالے سے اہم اعلانات کیے ہیں

548338
روس اور ترکی کے تعلقات عالمی سیاست کے لیے فائدہ مند ہوں گے، گوربا چوف

سوویت یونین کے سابق صدر  میخائل گوربا چوف   کا کہنا ہے کہ   صدر  رجب طیب ایردوان  اور  روسی صدر ولادیمر   پوتن  کی ملاقات  دونوں ملکوں  سمیت عالمی سیاست کے نام  پر   بار آور ثابت ہو گی۔

ان  کا کہنا تھا کہ دونوں سربراہان نے  قدم بہ قدم   ڈائیلاگ قائم کرنے اور باہمی تعاون    کی بدولت   فائدے  اٹھانے کی راہ کو اپناتے ہوئے ایک درست قدم اٹھایا ہے۔



متعللقہ خبریں