یونان میں حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کیخلاف  عوامی مظاہرے

یونان  کے دارالحکومت ایتھنز میں حکومت کی اقتصادی اور کفایت شعاری پالیسیوں کیخلاف  عوامی مظاہرے جاری ہیں ۔

511934
یونان میں حکومت کی اقتصادی  پالیسیوں کیخلاف  عوامی مظاہرے

 

یونان  کے دارالحکومت ایتھنز میں حکومت کی اقتصادی اور کفایت شعاری پالیسیوں کیخلاف  عوامی مظاہرے جاری ہیں ۔

  سنٹگما سکوائر میں  پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے جمع ہونے والے مظاہرین نے چپراس حکومت سے مستعفی ہو نے کا مطالبہ کرتے ہوئے ان کیخلاف نعرےلگائے ۔ یورپی یونین کے پرچم کو نذر آتش کرنے کی کوشش کرنے والے ایک شخص  کو   اس کی اجازت نہیں دی گئی  ۔ حکومت نے حزب اختلاف نیو ڈیمو کریسی پارٹی کی زیر حمایت ہونے والے اس مظاہرے کو احمقانہ حرکت  قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  پارٹی  ملک کو تقسیم کرنے  کی کوشش کر رہی ہے  ۔



متعللقہ خبریں