اٹلی کی کوسٹ گارڈ نے 314 غیر قانونی مہاجرین کو ڈوبنے سےبچا لیا

اٹلی کی کوسٹ گارڈ نے بحیرہ روم میں 314 غیر قانونی مہاجرین کو ڈوبنے سےبچا لیا​ ہے ۔

466906
اٹلی کی  کوسٹ گارڈ نے  314 غیر قانونی مہاجرین کو ڈوبنے سےبچا لیا

اٹلی کی کوسٹ گارڈ نے بحیرہ روم میں 314 غیر قانونی مہاجرین کو ڈوبنے سےبچا لیا​ ہے ۔

یہ مہاجرین ایک کشتی میں سوار تھے ۔کوسٹ گارڈ​ نے انھیں آخری وقت پر ڈوبنے سے بچا لیا ۔ ان مہاجرین میں ایک سو بچے بھی شامل ہیں ۔ مہاجرین کو اٹلی کے جزیرہ سسلی پہنچا دیا گیا ہے ۔



متعللقہ خبریں